the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
تہران،21فروری(ایجنسی) ایران کا ایک سرکاری وفد اسی ہفتے سعودی دارالحکومت الریاض کا دورہ کررہا ہے جہاں وہ سعودی حکام کے ساتھ ایرانی عازمین حج کو حجاز مقدس بھیجنے کے بارے میں تبادلہ خیال کرے گا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے بدھ کے روز ایک نیوز کانفرنس میں بتایا ہے کہ یہ دورہ سعودی عرب کی دعوت پر کیا جارہا ہے۔


text-align: start;">دونوں ملکوں کے درمیان گذشتہ سال کے اوائل میں تہران میں سعودی سفارت خانے اور مشہد میں قونصل خانے پر مشتعل مظاہرین کے حملوں کے بعد سے تنازعہ چلا آرہا ہے اور ایران نے گذشتہ سال اپنے شہریوں کو حج کے لیے حجازِ مقدس نہیں بھیجا تھا۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے 2015ء میں حج کے دوران میں منیٰ میں بھگدڑ کے واقعے پر سعودی عرب کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور یہ تجویز پیش کی تھی کہ سعودی عرب کے بجائے تمام مسلم ممالک کو مشترکہ طور پر تمام حج انتظامات کا بندوبست کرنا چاہیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.